b129.jpg

ï·º
Ø+الِ دل کس Ú©Ùˆ سناوں آپ Ú©Û’ ہوتے ہوئے
اور دَر پہ کس کے جاوں آپ کے ہوتے ہوئے

میرے تو سب کچھ ہی آقاﷺ آپ ہیں صرف آپ ہیں
اور لو کس سے لگاوں آپ کے ہوتے ہوئے

میرے دکھ کو اور کوئی چارہ گر سمجھے گا کیا
زخمِ دل کس کو دکھاوں آپ کے ہوتے ہوئے

میں کسی Ø+اتم Ú©Û’ Ø¢Ú¯Û’ اک سوالی Ú©ÛŒ طرØ+
ہاتھ کیوں پھیلانے جاوں آپ کے ہوتے ہوئے

میرے تو دکھ درد Ú©Û’ واØ+د مسیØ+ا آپ ہیں
اور میں کس کو بلاوں آپ کے ہوتے ہوئے

میں بہت شرمندہ ہوں اپنے گناہوں پر مگر
یہ Ø+قیقت کیوں چھپاوں آپ Ú©Û’ ہوتے ہوئے

جو ستم مجھ پر ہوئے ہیں وقت Ú©Û’ ہاتھوں Ø+ضورﷺ
اور میں کس کو بتاوں آپ کے ہوتے ہوئے

میرے لہجے کی تڑپ کو اور پہچانے گا کون
نعت کس کو جا سناوں آپ کے ہوتے ہوئے

آپ کا اقبال میرے ساتھ ہے تو فکر کیا
رنجِ Ù…Ø+شر کیوں اٹھاوں آپ Ú©Û’ ہوتے ہوئے